About Us

Hello Friends! Welcome To My Tech Shehdadzai Channel,

We make entertaining videos about technology, including tech reviews, computer software, android apps bolgger tutorial and other content.


may peace be upon you.

I am Zubair Shahdadzai, I belong to Pakistan and I live in Balochistan province, I am confident that I can tell you about science and technology and teach me this website in this website. The information that I have, I will tell you through the article. If you want to get more information then my YouTube channel is also I teach you


Now, I appreciate that I belong to a poor family. The hard work and we go and spend our time. I have studied the mathematics. And after reading the mathematics I stopped reading because we did not have the money to read. So we did not want to read that we read ahead but poverty It's not because of it. Just what's up. The Holy Prophet has given a copy, the life is fast. My dear sister has made this website so that I can show you something and teach you that you will get good information and see this website because it The type of article in the blog writes, and you will benefit from this website and I will tell you everything else, and tell others about this website. Thank you.


اسلام علیکم.

میں ہوں  زبیر شہدادزئی میرا تعلق پاکستان سے ہے اور میں صوبہ بلوچستان میں رہتا ھوں میں نے اس ویب سائیٹ کو اس لیے پنایا ہے کہ میں آپ کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے بارے میں آپ کو کچھ بتاوں اور سکھاوں  مجھے اس ویب سائیٹ میں یہ کام کرنا ہےکہ میرے پاس جو انفارمیشن ھوگا تو میں آپ کو آرٹیکل کے ذریعے بتا دوں گا. اگر آپ زیادہ انفارمیشن لنا چاہتے ہو تو میرا یوٹیوب چینل بھی ہے میں آپ کو ادھر بھی سکھاتا ہوں


اب میرا تعریف میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ھوں ہمارا کام یے. محنت مزدوری اور  ہم ادھر اودھر کرکے اپنا گذار بسر کرتےہے.میں نے تعلیم میٹرک کی ھے.اور میٹرک کے بعد پڑھنا چھوڑ دیا کیونکہ پھر پڑھنے کیلے ہمارے پاس پیسے نہیں تھے.اسلئے آگے پڑھ نہ سکا ہمارا خواہش تھا کہ ہم آگے پڑھے لیکن غربت کی وجہ سے نہ ھوسکا.بس ابھی جو ھے تو ہے. اللہ پاک نے چتنا دیا ہے کاپی ہے زندگی جل ریا ہے.میرے پیارے بہن بھائیو میں نے اس ویب سائیٹ کو اسلئے بنایا ہے کہ میں کچھ آپ کو دکھاوں اور سکھاوں انشاءاللہ آپ کو اچھے اچھے انفارمیشن ملےگا اور اس ویب سائیٹ کو ضرور دیکھے کیونکہ اس بلاگ میں قسم قسم کے آرٹیکل لکھتا ھوں اور آپ کو اس ویب سائیٹ میں بہت فائدہ ہوگا  اور میں آپ کو سب کچھ بتاوں گا.اور دوسروں کو بھی اس ویب سائیٹ کے بارے میں بتائے. مہربانی شکریہ.

Gmail id...For Business Enquiry Email ; shehdadzaiofficial@gmail.com


About Us About Us Reviewed by Tech Shehdadzai on April 22, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.